: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 22 اکتو بر ( ایجنسیز) فضا ئیہ کے سر بر ا ہ ارو پ ر ا ہا جا پا نی فضا ئیہ کی 60 ویں سا لگر ہ کے مو قع پر منعقد پر و گر ا م میں شر کت کر نے کیلئے چا ر ر و زہ دو رے پر جا پا ن جا ر ہے ہیں۔ اس د و ر ے کے دو ران ایر چیف ما ر شل ر اہا جا پا ن کے و زیر اعظم شنجو آ بے ‘ جا پا نی و ز یر د فا ع
اور جا پا نی فضا ئیہ کے سر بر اہ سے ملا قا ت کر ینگے۔ سا تھ ہی وہ جا پا نی فضا ئیہ کے پر و گر ام میں حصہ لینے آ رہے آسٹر یلیا ‘ انڈو نیشیا ‘ و یتنا م اور بر طا نیہ کی فضا ئیہ کے سر بر ا ہو ں اور امر یکہ کی بحر ا لکا ہلی کمان کے کما نڈ ر سے بھی ملیں گے۔ اپنے جا پا ن د و ر ے کے دو ران ا ئیر چیف ما ر شل ر ا ہا ہیا کو ری فضا ئی فو جی ا ڈ ے بھی جا ئینگے ۔